مجیب: ابو الحسن جمیل احمد غوری العطاری
فتوی نمبر: Web-432
تاریخ اجراء: 21ذوالحجۃالحرام1443
ھ/21جولائی2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
عام مؤمنین کے لیے لغزش کا لفظ
استعمال کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
لغزش کا لغوی معنی ہے، بھول چوک، خطا
،سہو۔ عام مومنین کے لئے بھی یہ لفظ استعمال کرسکتے ہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟