مجیب: ابو مصطفی محمد کفیل رضا مدنی
فتوی نمبر:Web-371
تاریخ اجراء: 18ذو الحجۃلحرام1443
ھ /18 جولائی2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بعض
لوگ ”786“ لکھتے ہیں اوراس کامطلب بسم اللہ الرحمن الرحیم
بتاتے ہیں ،اس کا کیا حکم ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
علم الاعداد کے اعتبار سے”
786“ بسم اللہ الرحمن الرحیم کے اعداد ہیں، لہذا اگر کہیں کاغذ وغیرہ پہ مکمل بسم اللہ لکھنے میں
بے ادبی کا اندیشہ ہو تو اس کی جگہ 786 لکھنا جائز ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟