فتوی نمبر:WAT-168
تاریخ اجراء:09ربیع الاول 1443ھ/16اکتوبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا
14 سال کے بچے کے ساتھ اس کی محرمہ شرعی سفر کر سکتی ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
14سال کابچہ اگربالغ ہے توبالغ کے ساتھ محرمہ کوسفرکرنے
کی اجازت ہے اوراگرمراہق یعنی قریب البلوغ ہے، تب
بھی اس کے ساتھ سفرکرنے کی اجازت ہے کہ یہاں قریب
البلوغ،بالغ کے حکم میں ہے ۔ہاں یہ ضروری ہے کہ یہ
محرمہ کی حفاظت کرسکتاہو۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟