مجیب: مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-1034
تاریخ اجراء:
13محرم الحرام1445
ھ/01اگست2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
سنا ہے کہ 10 محرم کو کپڑے دھونا ،نہانا، منع ہے؟ اور وجہ
یہ بتائی کہ جس سے پانی کا ضیاع ہے،کیا یہ صحیح
ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
سوال میں ذکر کردہ بات کی کوئی حقیقت نہیں ،
10محرم کو کپڑے بھی دھو سکتے ہیں اور نہا بھی سکتے ہیں
شرعاً کوئی حرج نہیں۔جہاں تک تعلق پانی کے اسراف کا ہے تو
کپڑے دھونے اور نہانے وغیرہ میں پانی کا اسراف نہیں ہے۔
ہاں اگر کوئی پانی بے جا استعمال کرے تویہ دس محرم کے ساتھ خاص
نہیں بلکہ ہر وقت ہی منع ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کنڈا لگا کر بجلی استعمال کرنے کاحکم
غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم
جوان استاد کا بالغات کو پڑھانےکا حکم؟
شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یانہیں؟
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
مرد کا جوٹھا پانی پینے کا حکم
محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟
موبائل ریپئرنگ کے کام کی وجہ سے ناخن بڑھانا کیسا؟