مجیب:ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری
فتوی نمبر:WAT-2793
تاریخ اجراء: 03ذوالحجۃالحرام1445
ھ/10جون2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بعض لوگ مزدلفہ میں
ٹینٹ یا سلیپنگ بیڈ
استعمال کرتے ہیں۔ کیا یہ کر سکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
مزدلفہ
کاوقوف ٹینٹ کے نیچے یا
سلیپنگ بیڈ پر کرنا درست ہے، اس میں شرعاً کوئی ممانعت نہیں۔کتاب
”27 واجباتِ حج“ میں ہے: خیموں میں بھی وقوفِ مزدلفہ ہو
سکتا ہے۔" (27 واجباتِ حج، صفحہ95، مطبوعہ :مکتبۃ
المدینہ)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا 65 سال کی بیوہ بھی بغیر محرم کے عمرے پر نہیں جاسکتی؟
کسی غریب محتاج کی مددکرناافضل ہے یانفلی حج کرنا؟
کمیٹی کی رقم سے حج وعمرہ کرسکتے ہیں یانہیں؟
عورت کا بغیر محرم کے عمرے پر جانے کا حکم؟
ہمیں عمرے پر نمازیں قصرپڑھنی ہیں یا مکمل؟
جومسجد نبوی میں چالیس نمازیں نہ پڑھ سکا ،اسکا حج مکمل ہوا یانہیں؟
جس پر حج فرض ہو وہ معذور ہو جائے تو کیا اسے حج بدل کروانا ضروری ہے؟
کیا بطور دم دیا جانے والا جانور زندہ ہی شرعی فقیر کو دے سکتے ہیں؟