مجیب: ابو حذیفہ محمد شفیق عطاری
فتوی نمبر: WAT-1039
تاریخ اجراء: 05صفرالمظفر1444 ھ/02ستمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
احرام
پہننے سے پہلے غسل کرنا ضروری ہے یا وضو بھی کر سکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ
الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
احرام
پہننے سے پہلے اچھی طرح مل کر غسل کرنا چاہیے لیکن اگر کوئی
یہ غسل نہ کرے ، صرف وضو کر لے ، تب بھی جائز ہے ۔ بہارشریعت
میں ہے : ”مسواک کریں اور وضو کریں اور خوب مل کر نہائیں،
نہ نہا سکیں ، تو صرف وضو کریں ، یہاں تک کہ حیض ونفاس
والی اور بچے بھی نہائیں اور باطہارت احرام باندھیں ۔“
( بہار شریعت ، ج1 ، حصہ6 ، ص1071، مکتبۃ
المدینہ)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا 65 سال کی بیوہ بھی بغیر محرم کے عمرے پر نہیں جاسکتی؟
کسی غریب محتاج کی مددکرناافضل ہے یانفلی حج کرنا؟
کمیٹی کی رقم سے حج وعمرہ کرسکتے ہیں یانہیں؟
عورت کا بغیر محرم کے عمرے پر جانے کا حکم؟
ہمیں عمرے پر نمازیں قصرپڑھنی ہیں یا مکمل؟
جومسجد نبوی میں چالیس نمازیں نہ پڑھ سکا ،اسکا حج مکمل ہوا یانہیں؟
جس پر حج فرض ہو وہ معذور ہو جائے تو کیا اسے حج بدل کروانا ضروری ہے؟
کیا بطور دم دیا جانے والا جانور زندہ ہی شرعی فقیر کو دے سکتے ہیں؟