مجیب: ابو احمد محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:
WAT-1455
تاریخ اجراء: 13شعبان المعظم1444 ھ/06مارچ2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
عمرہ کے دوران احرام کی حالت میں اگر کسی
مقام کی کھال ابھر گئی اور اسے اکھیڑ دیا تو اس کے متعلق کیا حکم ہو گا ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
حالت احرام میں اگر کسی مقام کی کھال اکھڑ گئی
یا اکھیڑ دی تو اس صورت میں کچھ لازم نہیں ہوگا
فقہائے کرام نے احرام کی حالت میں
ختنہ کروانے کو جائز قرار دیا ہے اور ختنہ میں بھی کھال کو
جدا کیاجاتا ہے۔ بہارشریعت میں ہے کہ احرام میں
یہ باتیں جائز ہیں : ۔۔۔۔ ٹوٹے ہوئے ناخن کو جدا کر دینا۔ دنبل یا پُھنسی توڑ دینا۔ ختنہ
کرنا۔۔۔۔الخ ( بہار شریعت، حصہ 6،صفحہ 1081،مکتبۃ المدینہ)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا 65 سال کی بیوہ بھی بغیر محرم کے عمرے پر نہیں جاسکتی؟
کسی غریب محتاج کی مددکرناافضل ہے یانفلی حج کرنا؟
کمیٹی کی رقم سے حج وعمرہ کرسکتے ہیں یانہیں؟
عورت کا بغیر محرم کے عمرے پر جانے کا حکم؟
ہمیں عمرے پر نمازیں قصرپڑھنی ہیں یا مکمل؟
جومسجد نبوی میں چالیس نمازیں نہ پڑھ سکا ،اسکا حج مکمل ہوا یانہیں؟
جس پر حج فرض ہو وہ معذور ہو جائے تو کیا اسے حج بدل کروانا ضروری ہے؟
کیا بطور دم دیا جانے والا جانور زندہ ہی شرعی فقیر کو دے سکتے ہیں؟