مجیب: عبدہ المذنب محمد نوید
چشتی عفی عنہ
فتوی نمبر: WAT-1822
تاریخ اجراء:26ذوالحجۃالحرام1444 ھ/15جولائی2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اگر کسی نے حج کے بعد عمرہ کیا، تو کیا
عمرہ کر لینا طوافِ رخصت کے قائم مقام ہو جائے گا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
پوچھی گئی صورت میں
محض عمرہ کر لینا طواف وداع کے قائم مقام نہیں ہو گا،بلکہ الگ سے طواف
وداع کرنا ہو گا۔ )ماخوز از فتاوی حج و عمرہ، حصہ12،ص73، مطبوعہ :کراچی(
ہاں ! اگر طواف زیارت کے بعد نفل کی نیت سے کوئی طواف کیا
، تو وہ طواف رخصت کے قائم مقام ہو جائے گا، اگر چہ بہتر یہ ہے کہ طواف وداع
کی نیت سےالگ سے طواف کرے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا 65 سال کی بیوہ بھی بغیر محرم کے عمرے پر نہیں جاسکتی؟
کسی غریب محتاج کی مددکرناافضل ہے یانفلی حج کرنا؟
کمیٹی کی رقم سے حج وعمرہ کرسکتے ہیں یانہیں؟
عورت کا بغیر محرم کے عمرے پر جانے کا حکم؟
ہمیں عمرے پر نمازیں قصرپڑھنی ہیں یا مکمل؟
جومسجد نبوی میں چالیس نمازیں نہ پڑھ سکا ،اسکا حج مکمل ہوا یانہیں؟
جس پر حج فرض ہو وہ معذور ہو جائے تو کیا اسے حج بدل کروانا ضروری ہے؟
کیا بطور دم دیا جانے والا جانور زندہ ہی شرعی فقیر کو دے سکتے ہیں؟