کسی غریب محتاج کی مددکرناافضل ہے یانفلی حج کرنا؟ |
مجیب:مولانا شاکرصاحب زید مجدہ |
مصدق:مفتی قاسم صاحب مدظلہ العالی |
فتوی نمبر:Sar:5217 |
تاریخ اجراء:08صفرالمظفر1437ھ/09نومبر2016ء |
دَارُالاِفْتَاء اَہْلسُنَّت |
(دعوت اسلامی) |
سوال |
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی غریب محتاج کی مددکرناافضل ہے یانفلی حج کرنا؟ |
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ |
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ |
نفلی کاموں میں سے کونسانفلی کام افضل ہے اس بارے میں فقہائے اسلام نے قاعدہ بیان کیاہے کہ جس نفلی کام کی حاجت وضرورت زیادہ ہووہ افضل ہے،لہذااگرکوئی شخص زیادہ حاجت مندہےتواس کی مددکرنانفلی حج سے افضل ہے ورنہ نفلی حج صدقے سے افضل ہے، |
وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم |
کیا 65 سال کی بیوہ بھی بغیر محرم کے عمرے پر نہیں جاسکتی؟
کمیٹی کی رقم سے حج وعمرہ کرسکتے ہیں یانہیں؟
عورت کا بغیر محرم کے عمرے پر جانے کا حکم؟
ہمیں عمرے پر نمازیں قصرپڑھنی ہیں یا مکمل؟
جومسجد نبوی میں چالیس نمازیں نہ پڑھ سکا ،اسکا حج مکمل ہوا یانہیں؟
جس پر حج فرض ہو وہ معذور ہو جائے تو کیا اسے حج بدل کروانا ضروری ہے؟
کیا بطور دم دیا جانے والا جانور زندہ ہی شرعی فقیر کو دے سکتے ہیں؟
طواف حجر اسود کے بجائے رکن یمانی سے شروع کیا تو کیا حکم ہے؟