مجیب: مولانا ذاکر حسین عطاری
مدنی
فتوی نمبر: WAT-612
تاریخ اجراء: 01شعبان المعظم 1443ھ/05مارچ 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
عورت کوعمرےکےبعدکتنےبال کٹوانےچاہییں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
خواتین کو چونکہ سر
کے بال مونڈنا حرام ہے تو ان کے حق میں تقصیر متعین ہے کہ وہ تقصیر کروائیں یعنی
کم ا ز کم سر کے چوتھائی بال ایک
پورے کے بقدر کاٹیں ، اس میں احتیاط یہ ہے کہ پورے سے کچھ
زیادہ کاٹ لیں تاکہ پورے کے بقدر بال کٹنے میں تردد نہ
رہے۔ اورسنت یہ ہے کہ پورے سرکی تقصیرکی جائے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
کیا 65 سال کی بیوہ بھی بغیر محرم کے عمرے پر نہیں جاسکتی؟
کسی غریب محتاج کی مددکرناافضل ہے یانفلی حج کرنا؟
کمیٹی کی رقم سے حج وعمرہ کرسکتے ہیں یانہیں؟
عورت کا بغیر محرم کے عمرے پر جانے کا حکم؟
ہمیں عمرے پر نمازیں قصرپڑھنی ہیں یا مکمل؟
جومسجد نبوی میں چالیس نمازیں نہ پڑھ سکا ،اسکا حج مکمل ہوا یانہیں؟
جس پر حج فرض ہو وہ معذور ہو جائے تو کیا اسے حج بدل کروانا ضروری ہے؟
کیا بطور دم دیا جانے والا جانور زندہ ہی شرعی فقیر کو دے سکتے ہیں؟