مجیب: عبدہ المذنب محمد نوید چشتی عفی
عنہ
فتوی نمبر: WAT-1589
تاریخ اجراء: 07شوال المکرم1444 ھ/28اپریل2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
ریاض
الجنہ مسجد نبوی شریف کے اندر موجود ہے ، اور مسجد کا حصہ ہے اور عورت
کے لیے مخصوص ایام میں
مسجد میں جانا، جائز نہیں ہے ، لہٰذا عورت مخصوص ایام میں ریاض الجنۃ
نہیں جا سکتی، بلکہ ریاض
الجنہ کے علاوہ باقی مسجد نبوی شریف میں بھی نہیں
جا سکتی۔
ہاں ! اگر اس حالت میں مسجد نبوی شریف
کے بیرونی صحن (یعنی فنائے مسجد یا خارج مسجد) میں
بیٹھ کر روضہ رسول کی زیارت کرنا چاہے،یا وہاں سے سلام پیش
کرنا چاہے تو کر سکتی ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
کیا 65 سال کی بیوہ بھی بغیر محرم کے عمرے پر نہیں جاسکتی؟
کسی غریب محتاج کی مددکرناافضل ہے یانفلی حج کرنا؟
کمیٹی کی رقم سے حج وعمرہ کرسکتے ہیں یانہیں؟
عورت کا بغیر محرم کے عمرے پر جانے کا حکم؟
ہمیں عمرے پر نمازیں قصرپڑھنی ہیں یا مکمل؟
جومسجد نبوی میں چالیس نمازیں نہ پڑھ سکا ،اسکا حج مکمل ہوا یانہیں؟
جس پر حج فرض ہو وہ معذور ہو جائے تو کیا اسے حج بدل کروانا ضروری ہے؟
کیا بطور دم دیا جانے والا جانور زندہ ہی شرعی فقیر کو دے سکتے ہیں؟