مجیب:مولانا محمد نور المصطفیٰ عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-274
تاریخ اجراء:21ربیع الآخر1443ھ/27نومبر
2021
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
احرام کی حالت میں عورت سر کا مسح کس
طرح کرے گی؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
حالت احرام میں عورت سر کا مسح اسی
طرح کرے گی جس طرح عام حالات میں کیا
جاتا ہے۔بعض خواتین یہ سمجھتی
ہیں کہ حالت احرام میں حجاب وغیرہ اتارنے
سے احرام ٹوٹ جاتا ہے ،یہ
سراسر غلط و من گھڑت ہے۔ہاں اس بات کالحاظ رکھے کہ مسح کرنے میں
کوئی بال نہ ٹوٹے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا 65 سال کی بیوہ بھی بغیر محرم کے عمرے پر نہیں جاسکتی؟
کسی غریب محتاج کی مددکرناافضل ہے یانفلی حج کرنا؟
کمیٹی کی رقم سے حج وعمرہ کرسکتے ہیں یانہیں؟
عورت کا بغیر محرم کے عمرے پر جانے کا حکم؟
ہمیں عمرے پر نمازیں قصرپڑھنی ہیں یا مکمل؟
جومسجد نبوی میں چالیس نمازیں نہ پڑھ سکا ،اسکا حج مکمل ہوا یانہیں؟
جس پر حج فرض ہو وہ معذور ہو جائے تو کیا اسے حج بدل کروانا ضروری ہے؟
کیا بطور دم دیا جانے والا جانور زندہ ہی شرعی فقیر کو دے سکتے ہیں؟