مجیب: فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-620
تاریخ اجراء: 06ربیع الثانی 1444 ھ/02نومبر 2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
وہ احرام جسے پہن کر بار بار عمرہ و حج کیا ہو، اسی کو
کفن کے لئے استعمال کرنا کیسا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ
الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ
بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ
وَالصَّوَابِ
حج
وعمرہ میں استعمال شدہ احرام کی پرانی چادروں کاکفن
بناناشرعاًجائزہےاگرچہ اس احرام کو پہن کر کئی حج و عمرے ادا کئے ہوں،البتہ
اگریہ چادریں میلی ہوچکی ہوں ،تو انہیں
دھوکرصاف ستھراکرلیناچاہیے کہ کفن ستھراہونامرغوب و پسندیدہ ہے ۔
بہارشریعت
میں ہے :”پُرانے
کپڑے کا بھی کفن ہو سکتا ہے، مگر پُرانا ہو تو دُھلا ہوا ہو کہ کفن ستھرا
ہونا مرغوب ہے۔(بہارشریعت،جلد1،صفحہ819،مکتبۃ
المدینہ ،کراچی )
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ
وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا 65 سال کی بیوہ بھی بغیر محرم کے عمرے پر نہیں جاسکتی؟
کسی غریب محتاج کی مددکرناافضل ہے یانفلی حج کرنا؟
کمیٹی کی رقم سے حج وعمرہ کرسکتے ہیں یانہیں؟
عورت کا بغیر محرم کے عمرے پر جانے کا حکم؟
ہمیں عمرے پر نمازیں قصرپڑھنی ہیں یا مکمل؟
جومسجد نبوی میں چالیس نمازیں نہ پڑھ سکا ،اسکا حج مکمل ہوا یانہیں؟
جس پر حج فرض ہو وہ معذور ہو جائے تو کیا اسے حج بدل کروانا ضروری ہے؟
کیا بطور دم دیا جانے والا جانور زندہ ہی شرعی فقیر کو دے سکتے ہیں؟