مجیب: مولانا محمد فراز عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1279
تاریخ اجراء: 07رجب المرجب1445 ھ/19جنوری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
نا مَحْرَم مرد اور نا مَحْرَم عورت کا ایک دوسرے سے
گلے ملنا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
نامحرم مرد اور نامحرم
عورت کا ایک دوسرے سے گلے ملناناجائز وگناہ ہے۔
امامِ اہلسنت شاہ امام
احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”بیشک جہاں خوفِ
فتنہ ہو مثلاً عورت یا امرد خوبصورت سے معانقہ کرنا خصوصاً جبکہ بنظرِ شہوت
ہو، تو اس صورت کی کراہت و عدمِ جواز میں کسی کو کلام
نہیں۔“(فتاوی رضویہ، جلد22،
صفحہ 253، رضا فاؤنڈیشن، لاھور)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
غیر مسلم سے زنا کاحکم؟
زانیہ بیوی سے متعلق حکم
کیا آئندہ گناہ کرنے کی نیت سے بھی بندہ گنہگار ہوجاتاہے؟
سجدۂ تحیت کے متعلق حکم
پلاٹ کی رجسٹری کے نام پر مٹھائی لینا کیسا؟
رشوت کے تحفے کا حکم
شراب پینے سے کب وضو ٹوٹے گا؟
امتحانات میں رشوت لے کر نقل کروانا کیسا ؟