مجیب: عبدہ المذنب محمد نوید چشتی عفی
عنہ
فتوی نمبر: WAT-1488
تاریخ اجراء: 20شعبان المعظم1444 ھ/13مارچ2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
(NID) یعنی نیشنل آئی
ڈی کارڈ یا پاسپورٹ یا سکول وغیرہ کے ڈاکومنٹس بنانے کے لیے
والدین بچوں کی اصلی عمر کے بجائے اس سے کچھ زیادہ یا
کم لکھوادیتےہیں۔ایسا کرنا کیسا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
آئی ڈی کا رڈ ،پاسپورٹ یا
کسی بھی طرح کے ڈاکومنٹس میں جان بوجھ کر اصلی عمر سے کم یا
زیادہ لکھنا یا لکھوانا گناہ ہے، جس کی بالکل اجازت نہیں ہے ۔کیونکہ اس میں ایک
تودھوکہ اوردھوکہ ناجائزوگناہ ہے اوردوسراجھوٹ ہے ،اور جھوٹ بولنایالکھنااورلکھوانابھی
ناجائزوگناہ ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
غیر مسلم سے زنا کاحکم؟
زانیہ بیوی سے متعلق حکم
کیا آئندہ گناہ کرنے کی نیت سے بھی بندہ گنہگار ہوجاتاہے؟
سجدۂ تحیت کے متعلق حکم
پلاٹ کی رجسٹری کے نام پر مٹھائی لینا کیسا؟
رشوت کے تحفے کا حکم
شراب پینے سے کب وضو ٹوٹے گا؟
امتحانات میں رشوت لے کر نقل کروانا کیسا ؟