مجیب: ابوحفص محمد عرفان مدنی عطاری
فتوی نمبر: WAT-1004
تاریخ اجراء: 23محرم الحرام1444 ھ/23اگست2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا امھات المومنین مومن عورتوں کی بھی ماں
ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
امھات المومنین صرف مومن
مردوں کی مائیں ہیں ،مومن عورتوں کی مائیں نہیں چنانچہ
اس بارے میں اعلی حضرت امام
احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشاد فرماتے ہیں:” ازواج مطہرات
امہات المومنین (یعنی مومن مردوں کی مائیں)ہیں،
امہات المومنات (مومن عورتوں کی مائیں)نہیں؛ ام المومنین
حضرت عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں کہ میں تمہارے مردوں کی
ماں ہوں عورتوں کی ماں نہیں ہوں۔(فتاوی رضویہ، ج12،
ص176، رضا فاؤنڈیشن، لاہور)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی تھی؟
حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کے کونسے نفل بیٹھ کرپڑھتے تھے؟
کیا یہ درست ہے بعض بزرگ عشاء کے وضو سے فجر کی نمازادا کرتے تھے؟
نقش نعلین پاک کی کیا فضیلت ہے؟
کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ سید ہیں؟
حضور عليہ الصلوۃ و السلام کا نام سن کر درود شریف پڑھنے کا حکم
غوث پاک کے قول: