مجیب: مولانا محمد نوید چشتی
عطاری
فتوی نمبر: WAT-2142
تاریخ اجراء: 17ربیع الثانی1445 ھ/02نومبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر
نماز پنجگانہ یعنی فجر ،ظہر ،عصر ،مغرب ،عشا اوراس کے ساتھ
تہجد کی نمازبھی فرض
تھی۔
سیدی اعلی حضرت
علیہ الرحمہ نے فتاوی رضویہ میں فرمایا :”نماز
پنجگانہ تو حضور پر فرض تھی ہی نمازِ تہجد کا ادا کرنا بھی حضور
صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم پر لازم بلکہ فرض قرار دیا
گیا جب کہ اُمّت کے لیے وہی سنت کی سنت ہے۔“(فتاوی رضویہ،جلد29،صفحہ389،
رضافاؤنڈیشن لاہور)
مرآۃ المناجیح میں ہے” حضور صلی
الله علیہ وسلم پر چھ نمازیں فرض تھیں پانچ تو یہ نمازیں
چھٹی نماز تہجد،رب فرماتا ہے:"وَ مِنَ الَّیۡلِ فَتَہَجَّدْ بِہٖ نَافِلَۃً
لَّکَ"آیت کریمہ
میں نافلہ بمعنی زائدہ ہے یعنی مسلمانوں پر پانچ نمازیں
فرض ہیں آپ پر نماز تہجد زائد فرض ہے۔"(مرآۃ المناجیح،ج 8،ص
47،قادری پبلشرز،لاہور)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی تھی؟
حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کے کونسے نفل بیٹھ کرپڑھتے تھے؟
کیا یہ درست ہے بعض بزرگ عشاء کے وضو سے فجر کی نمازادا کرتے تھے؟
نقش نعلین پاک کی کیا فضیلت ہے؟
کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ سید ہیں؟
حضور عليہ الصلوۃ و السلام کا نام سن کر درود شریف پڑھنے کا حکم
غوث پاک کے قول: