مجیب: ابوصدیق محمد ابوبکر عطاری
فتوی نمبر: WAT-1618
تاریخ اجراء: 17شوال المکرم1444 ھ/08مئی2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
حضور نبی کریم
صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
سنت کی نیت نہیں فرماتے تھے بلکہ اللہ تعالیٰ
کےلیے نماز پڑھنے کی نیت فرمایا کرتے تھے جیسا کہ
رد المحتار ،بحرا لرائق اورفتح القدیر وغیرہ کتب فقہ میں ہے (واللفظ للاخیر)"
فإنه - صلى الله عليه وسلم - لم يكن ينوي السنة بل الصلاة لله تعالى"ترجمہ:نبی
کریم صلی اللہ علیہ وسلم سنت کی نیت نہیں
فرمایا کرتے تھے بلکہ اللہ تعالیٰ کے لیے نماز پڑھنے کی
نیت فرمایا کرتے تھے۔ (فتح القدیر،جلد1،صفحہ267،دار الفکر، بیروت)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی
اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی تھی؟
حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کے کونسے نفل بیٹھ کرپڑھتے تھے؟
کیا یہ درست ہے بعض بزرگ عشاء کے وضو سے فجر کی نمازادا کرتے تھے؟
نقش نعلین پاک کی کیا فضیلت ہے؟
کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ سید ہیں؟
حضور عليہ الصلوۃ و السلام کا نام سن کر درود شریف پڑھنے کا حکم
غوث پاک کے قول: