مجیب:مولانا محمد سجاد عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-1847
تاریخ اجراء:03محرم الحرام1445ھ/22جولائی2023ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
مجھے یہ معلوم کر
نا ہے کہ حضرت امام حسین رضی
اللہ عنہ کس تاریخ کو مکہ سے کربلا چلے اور
کب کربلا میں پہنچ کر پڑا ؤ کیا ، تاریخ اور سن
ہجری دونوں کسی معتبر کتاب سے بتادیں ۔؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
امام عالی مقام امام
حسین رضی اللہ عنہ 03ذوالحجۃ الحرام ، 60ہجری کو مکہ پاک سے عراق کی طرف روانہ ہوئے ،
اور 2محرم الحرام 61ہجری کو کربلا کی زمین میں پڑاؤ
کیا ۔ چنانچہ سوانح
کربلا میں ہے :” حضرت امام
عالی مقام رضی اللہ
عنہ نے 03ذوالحجہ 60ہجری کو اپنے اہل بیت و خدام کل 82نفوس کو ہمراہ لے کر راہِ عراق اختیار کی ،
اور محرم الحرام کی دوسری
تاریخ 61 ہجری کو ابن زیاد کی سختیوں کی وجہ
سے کوفہ سے ہٹ کر کربلا میں نزول فرمانا پڑا ۔ “ (سوانح کربلا ، صفحہ 128تا 131، ملخصا ،
مکتبۃ المدینہ، کراچی )
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی تھی؟
حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کے کونسے نفل بیٹھ کرپڑھتے تھے؟
کیا یہ درست ہے بعض بزرگ عشاء کے وضو سے فجر کی نمازادا کرتے تھے؟
نقش نعلین پاک کی کیا فضیلت ہے؟
کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ سید ہیں؟
حضور عليہ الصلوۃ و السلام کا نام سن کر درود شریف پڑھنے کا حکم
غوث پاک کے قول: