مجیب: مولانا محمد ماجد رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1393
تاریخ اجراء: 10رجب المرجب1445 ھ/22جنوری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
امامِ حسین رضی اللہ عنہ کی بیٹی
کا نام ”سَکِینہ“تھا یا ”سُکَینہ“؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
حضرت سیدتنا سکینہ بنت حسین رضی
اللہ تعالی عنہما کا نام سَکِینہ’’س‘‘
کے زبر اور ’’ک‘‘ کے زیر کے ساتھ معروف ہے البتہ علماء نے یہ بات لکھی ہے کہ اس کا
صحیح تلفظ سُکَینہ’’س‘‘ کے پیش اور ’’ک‘‘ کے زبر کے ساتھ ہے ۔
اکمال میں ہے:” أما سكينة بضم السين وفتح الكاف وتخفيفها وفتح النون فهى سكينة بنت الحسين
بن على بن أبى طالب رضى الله عنهما“یعنی سکینہ سین کے ضمہ اور کاف کے فتح
اور تخفیف اورنون کےفتح کے ساتھ ہے تو وہ سکینہ بنت حسین بن علی
بن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہا وعنہما ہیں ۔(الاکمال ،جلد:4، صفحہ: 316،مطبوعہ: مکتبۃ المدینہ
)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی تھی؟
حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کے کونسے نفل بیٹھ کرپڑھتے تھے؟
کیا یہ درست ہے بعض بزرگ عشاء کے وضو سے فجر کی نمازادا کرتے تھے؟
نقش نعلین پاک کی کیا فضیلت ہے؟
کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ سید ہیں؟
حضور عليہ الصلوۃ و السلام کا نام سن کر درود شریف پڑھنے کا حکم
غوث پاک کے قول: