حضرتِ ام سلمہ و حضرت ام
حبیبہ رضی اللہ عنہما کا اصل نام
مجیب: فرحان احمد عطاری
مدنی
فتوی نمبر:
Web-349
تاریخ اجراء:02 ذوالحجۃالحرام1443
ھ/02جولائی 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہااورحضرت ام
حبیبہ رضی اللہ عنہا کا اصل نام کیا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی
اللہ تعالیٰ عنہا کا اصل نام صحیح اورزیادہ مشہور قول کے
مطابق ہندبنت ابی امیہ مخزومی تھا۔)ماخوذ ازمدارج النبوۃ،قسمِ پنجم، باب دوم،جلد2،صفحہ 475،مرکزاہلسنت
برکاتِ رضا، ھند(
ام
المؤمنین سیدہ ام حبیبہ بنت ابو سفیان رضی اللہ تعالیٰ
عنہماکااصل نام رملہ تھا اور ایک
قول کے مطابق ان کا نام ہند تھا۔(ماخوذ
ازمدارج النبوۃ،قسمِ پنجم، باب دوم،جلد2،صفحہ 481، مرکزاہلسنت برکات ِرضا،
ھند)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی تھی؟
حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کے کونسے نفل بیٹھ کرپڑھتے تھے؟
کیا یہ درست ہے بعض بزرگ عشاء کے وضو سے فجر کی نمازادا کرتے تھے؟
نقش نعلین پاک کی کیا فضیلت ہے؟
کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ سید ہیں؟
حضور عليہ الصلوۃ و السلام کا نام سن کر درود شریف پڑھنے کا حکم
غوث پاک کے قول: