مجیب:ابوالفیضان
عرفان احمد مدنی
فتوی نمبر: WAT-1573
تاریخ اجراء: 21رمضان المبارک1444 ھ/12اپریل2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
غوث پاک رحمۃ
اللہ علیہ کاجنازہ کس نےپڑھایا تھا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
غوث پاک رحمۃ
اللہ علیہ کانمازِ جنازہ آپ کے شہزادے حضرت سید سَیْفُ الدین
عبدالوہاب قادری رحمۃ اللہ علیہ نے پڑھایا۔
” ذيل طبقات الحنابلة “ میں
ہے:صلى عليه ولده عبد الوهاب۔ترجمہ:آپ کانمازِ جنازہ آپ
کے بیٹے حضرت عبدالوہاب رحمۃ اللہ علیہ
نے پڑھایا۔(ذيل طبقات الحنابلة، جلد01، صفحہ 300، مطبوعہ قاہرہ)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی تھی؟
حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کے کونسے نفل بیٹھ کرپڑھتے تھے؟
کیا یہ درست ہے بعض بزرگ عشاء کے وضو سے فجر کی نمازادا کرتے تھے؟
نقش نعلین پاک کی کیا فضیلت ہے؟
کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ سید ہیں؟
حضور عليہ الصلوۃ و السلام کا نام سن کر درود شریف پڑھنے کا حکم
غوث پاک کے قول: