مجیب: مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1378
تاریخ اجراء: 11رجب المرجب1445 ھ/23جنوری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
ذہان نام رکھ سکتے ہیں
؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
ذہان: کا معنی ہے : ”بہت سمجھدار “۔ یہ
نام رکھنا جائز ہے، تاہم بہتر ہے کہ اس کی بجائے آپ اپنے بیٹے کا نام "
محمد" رکھ لیں کہ حدیث پاک میں" محمد" نام رکھنے
والے اور جس کا نام "محمد "رکھا گیا ،ان دونوں کے لئے جنت
کی بشارت آئی ہے اور پکارنے کے لئے انبياء كرام علیہم
الصلوۃ والسلام ،صحابہ عظام علیہم الرضوان اورنيك لوگوں كے ناموں میں سے کوئی نام منتخب کر
لیں ۔
بابرکت ناموں سے متعلق تفصیل جاننے کیلئے مکتبۃ
المدینہ کا مطبوعہ کتاب ’’نام رکھنے
کے احکام ‘‘ کا مطالعہ فرمائیں ، یہ کتاب مکتبۃ المدینہ
سے ہدیۃً طلب فرمائیں ، یا درج ذیل لنک پرکلک کرکے
ڈاونلوڈ فرمائیں ۔
https://www.dawateislami.net/bookslibrary/ur/naam-rakhnay-kay-ahkam
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا