مجیب:ابوصدیق محمد ابوبکر عطاری
فتوی نمبر:WAT-1197
تاریخ اجراء:27ربیع الاول1444ھ/24اکتوبر2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
ذروہ اور انشراح نام رکھ سکتے
ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
ذروہ (ذال کی زیر یا پیش کے ساتھ)بلندی کے
معنی میں آتا ہے اور ذَروہ(ذال کی زبر کےساتھ)مال کے معنی
میں آتا ہے۔اسی طرح انشراح
کا معنی ہے کشادہ ہونا ۔مذکورہ دونوں نام رکھنا جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام امہات المؤمنین ،صحابیات یا صالحات امت میں سے کسی کے
نام پر رکھا جائے تاکہ ان کے نام کی برکت
اس بچی کو حاصل ہواورحدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام
رکھنے کی ترغیب بھی آئی ہے ۔
نوٹ:نام رکھنے کے
حوالے سے متعلق مزید معلومات کے لیے
المدینۃ العلمیہ(دعوت اسلامی)کی کتاب بنام
"نام رکھنے کے احکام" کامطالعہ کیجئے
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا