مجیب: مولانا عبدالرب شاکر عطاری
مدنی
فتوی نمبر:WAT-2264
تاریخ اجراء: 28جمادی الاول1445 ھ/13دسمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
واصب "وصب" سے ہے جس کا معنی ہے : قائم
رہنا، جما رہنا، اس اعتبارسے واصب کامطلب
بنے گا:قائم رہنے والا،جم کررہنے والا۔لہذا یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ بچے کا اصل نام
’’محمد‘‘رکھ لیا جائےکہ حدیث پاک میں نام محمدرکھنے کی
فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اورپکارنےکے لیےانبیائے کرام علیہم
الصلوۃ والسلام، صحابہ عظام علیہم الرضوان، اورنیک لوگوں کے
ناموں میں سے کسی کے نام پر بچے کا نام رکھا جائے۔
القاموس الوحیدمیں ہے:"وصب :
" قائم رہنا، جما رہنا۔"(القاموس الوحید،صفحہ1856،مطبوعہ :لاہور)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا