مجیب: مولانا عابد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1113
تاریخ اجراء: 11ربیع الثانی1445 ھ/27اکتوبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
سُنَيْنَہ ایک صحابیہ
کا نام ہے، لہذا ان کی نسبت سے نام رکھنا جائز ہے اور جب کسی
صحابی یا صحابیہ کی نسبت سے نام رکھنا ہو، تو اس موقع پر
معنی اہم نہیں فقط نسبت ہوجانا ہی کافی ہوتا ہے ۔
اسد الغابۃ میں ہے:” سنينةبضم السين، وفتح النون، وسكون الياء تحتها نقطتان،
ثم نون وهي سنينةبنت مخنف بن زيد النكرية۔لها صحبة ورواية “یعنی سنینہ
سین کے ضمہ ، نون کے فتح اور یا جس کے نیچے دو نقطے ہیں
اس کے سکون کے ساتھ ہےپھر نون ہے، اور یہ سنینہ بنت محنف بن زید
نکریہ ہیں ، ان کو صحابیہ ہونے اور روایت کرنے کا شرف
بھی حاصل ہے۔(اسد
الغابۃ، جلد 7،صفحہ 153۔154، دارالکتب العلمیۃ،
بیروت)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا