مجیب:ابو الحسن جمیل احمد غوری عطاری
فتوی نمبر:Web-840
تاریخ اجراء: 18 جمادی الثانی1444 ھ /11 جنوری2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
درست نام ” ثُوَیبَہ“ ہے یعنی” و“
کے بعد” ی“ ہے اور اس کے بعد” ب“۔ ” ثُوَیبَہ“نام رکھنے میں کوئی حرج
نہیں کہ ثویبہ ایک صحابیہ کا نام ہے جنہوں نے حضور صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم کو دودھ پلایا تھا۔یہ ابو لہب
کی کنیز تھیں، پھر اس نے آپ کو حضور صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم کو
دودھ پلانے کے لیے آزاد کر دیا
تھا اور اعلانِ نبوت کے بعد حضرت
ثویبہ رضی اللہ عنہاحضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
ایمان لے آئی تھیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا