مجیب: مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-985
تاریخ اجراء: 23ذوالحجۃالحرام1444 ھ/12جولائی2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
”محمد شہیر“ نام رکھنادرست ہے، البتہ ”نتاشا“ نتش سے بناہے جس کے معانی ہیں:نکالنا،بال
اکھیڑنا،گوشت نوچنا، پیٹھ پیچھے
عیب جوئی کرنا، لہٰذا یہ نام نہ رکھا جائے۔
شریعتِ مُطہَّرہ نے نام رکھنے
کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور بامعنی ہونا
چاہیے۔لڑکوں کے نام اگر انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام اور سلف
صالحین رحمۃ اللہ علیہم کے نام پر ہوں تو اچھا ہے کہ ان کے
ناموں کی برکتیں حاصل ہو ں گی۔اور بچیوں کے نام
نیک صالحات بیبیوں کے نام پر رکھیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا