مجیب: عبدہ المذنب محمد نوید چشتی عفی
عنہ
فتوی نمبر: WAT-1505
تاریخ اجراء: 25شعبان المعظم1444 ھ/18مارچ2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
ثانیہ نام رکھنا
کیسا ہے ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
ثانیہ
کا معنیٰ ہے ”دوسری“
اگر بچی کا نام ثانیہ رکھا جائے، تو اس میں شرعاً کوئی
حرج نہیں ہے، البتہ بہتریہ ہے
کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ
وسلم کی ازواج مطہرات، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا
جائے، کہ اس کی وجہ سے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی
برکت بھی شامل حال ہو گی۔
اور
ناموں کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کےمکتبۃ المدینہ
کی مطبوعہ کتاب ’’نام رکھنے کے احکام‘‘کا مطالعہ کیجئے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا