مجیب: مولانا محمد فراز عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-1282
تاریخ اجراء: 18رجب المرجب1445 ھ/30جنوری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
لڑکی کا نام صفا نور رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
لڑکی کا نام صفا نور رکھ سکتے ہیں
،اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔نور کے معنی روشنی
کے ہیں اور صفا کے معنی فیروز اللغات میں یوں
لکھے ہیں: ”صفا:(1)پاک،پاکیزہ،مجلا،صیقل
کیا ہوا(2)ہموار ،سپاٹ،(3)کھرا ،نرمل(4)مکہ شریف کی ایک
پہاڑی جہاں دوڑنا ارکانِ حج میں داخل ہے۔“(فیروز اللغات،صفحہ 863،فیروز
سنز،لاہور)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا