فتوی نمبر:WAT-142
تاریخ اجراء:02ربیع الاول 1443ھ/09اکتوبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
روشن عمران نام رکھ سکتے ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
روشن عمران نام رکھ سکتے ہیں۔ تاہم مستحب
یہ ہے کہ بچے کا نام محمد رکھیں اور پکارنے کے لیے انبیاء کرام علیہم السلام، صحابہ
کرام علیہم الرضوان اور بزرگانِ دین میں سے کسی کے نام پر
رکھا جائے، اس طرح محمد نام کی
برکات بھی ملیں گے، اور اس نام کی وجہ سے دنیا و آخرت
میں انعامات و اکرامات بھی
ملیں گے اوربچے کی زندگی میں مبارک ہستیوں کی برکت بھی شامل ہو
گی۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا