مجیب: مولانا محمد شفیق عطاری
مدنی
فتوی نمبر: WAT-2281
تاریخ اجراء: 05جمادی الثانی1445 ھ/19دسمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
رِضا کا معنی ہے
”مرضی و خوشی“ اور فاطمہ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ
علیہ والہ وسلم کی پیاری بیٹی خاتونِ جنت
حضرت سیدہ فاطمۃُ الزَہراء رضی اللہ عنہا کا مبارَک نام ہے،لہذا
رضا فاطمہ نام کا مطلب ہے:" حضرتِ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی مرضی
و خوشی ۔"
فرہنگِ آصفیہ میں
رضا کے معنی یہ بھی لکھے ہیں: ”خوشنودی ۔ خوشی
۔ رضا مندی ۔ مرضی ۔“(فرھنگِ آصفیہ، جلد 02، صفحہ360 ، اردو سائنس
بورڈ ، لاھور)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا