Rida Fatima Naam Rakhna Kaisa Hai ?

ردا فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

مجیب: ابو حذیفہ محمد شفیق عطاری

فتوی نمبر: WAT-1625

تاریخ اجراء: 19شوال المکرم1444 ھ/10مئی2023   ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   ردا فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   ردا کا مطلب ہے:" چادر "تو ردا فاطمہ کا مطلب ہوا "حضرت سیِّدہ فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کی چادر "۔اوراس معنی میں کوئی شرعی خرابی نہیں ہے  لہٰذا ردا فاطمہ نام رکھنا درست ہے ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم