Rahila Naam Rakhna Kaisa Hai ?

راحیلہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

مجیب: ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی

فتوی نمبر: WAT-2001

تاریخ اجراء: 01ربیع الاول1445 ھ/18ستمبر2023   ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   راحیلہ نام بھاری ہے یا نہیں؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   راحیلہ کا معنی ’’سفر کرنے والی‘‘ ہے۔(اردو لغت)

   شرعی حکم:یہ نام رکھنا شرعاً جائز و درست ہے اور یہ بات ذہن نشین رہے کہ جو بھی نام رکھنا شرعاً جائز و درست ہے، اس میں بھاری پن یا منحوس ہونے کا کوئی تصور نہیں ہوتا، لہذا راحیلہ نام بھی بھاری نہیں ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم