مجیب: ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
فتوی نمبر:
WAT-2001
تاریخ اجراء: 01ربیع الاول1445 ھ/18ستمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
راحیلہ کا معنی ’’سفر
کرنے والی‘‘ ہے۔(اردو لغت)
شرعی
حکم:یہ نام رکھنا شرعاً جائز و درست ہے اور یہ بات ذہن نشین رہے
کہ جو بھی نام رکھنا شرعاً جائز و درست ہے، اس میں بھاری پن یا
منحوس ہونے کا کوئی تصور نہیں ہوتا، لہذا راحیلہ نام بھی
بھاری نہیں ہے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا