مجیب: مولانا محمد کفیل
رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-1458
تاریخ اجراء: 18رجب المرجب1445 ھ/30جنوری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
نائل نام کا مطلب کیا ہے؟ اور یہ
نام رکھنا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
نائل کا معنی ہے’’حاصل کرنے والا‘‘یہ نام رکھنا
جائز ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ لڑکوں کا نام
انبیاء کرام علی
نبینا وعلیہم الصلوٰۃ و السلام یاصحابہ و اولیاءکرام علیہم الرضوان وغیرہ نیک لوگوں
کے ناموں پر رکھے جائیں تاکہ ان کی برکت حاصل ہو۔
اچھے
ناموں کے متعلق معلومات کے کے لئےنیچے دیے گئے لنک سے مکتبۃ
المدینہ سے شائع کردہ رسالہ "نام رکھنے کے احکام"کا مطالعہ کریں،اس
میں اچھے نام موجود ہیں ۔
Naam Rakhnay
Kay Ahkam (dawateislami.net)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا