مجیب: سید
مسعود علی عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-647
تاریخ اجراء:12ربیع الثانی1444 ھ /8نومبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
مسفرہ کا معنی ہے روشن۔ یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ البتہ بہتر ہے کہ ازواجِ مطہرات یا دیگر
صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں تاکہ ان کی
برکتیں بھی نصیب ہوں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا