مجیب: ابو احمد محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-1248
تاریخ اجراء: 09ربیع الثانی 1444 ھ/05نومبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
محمد
شاہ زین ،اصباح نو ر نام رکھ سکتے ہیں
یا نہیں ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
محمد
شاہ زین اوراصباح نور،دونوں نام رکھے جاسکتے ہیں ۔
نوٹ:احادیثِ
کریمہ میں اچھوں کے نام موں پر نام رکھنے کی ترغیب موجود
ہے ،اسی طرح نام محمدرکھنے کے فضیلت و ترغیب بھی
موجودہے ۔اس لیے کسی
لڑکےکانام رکھناہوتواولاصرف"محمد"نام رکھیں اورپھرپکارنے کے
لیے انبیائے کرام علیہم الصلاۃ والسلام اور سلف صالحین
رحمۃ اللہ علیہم کے ناموں میں سے کسی نام کاانتخاب
کرلیں ۔
اور لڑکیوں کے نام نیک بیبیوں کے نام پر
رکھیں ، تاکہ ان کی برکتیں بھی حاصل ہوں ۔
مشورہ
: دعوتِ اسلامی کے ادارے مکتبۃ المدینہ سےکتاب ”نام رکھنے کے
احکام“حاصل کریں ، اس میں بہت سے نام دیے گئے ہیں ،وہاں
سے دیکھ کر کوئی سا بھی اچھا نام رکھ لیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا