مجیب: فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-404
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بچے کا نام "محمد
روحان" رکھ سکتے ہیں اور اس کے کیا معنی ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ
ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
روحان کا معنی ہے،
رحمت، خوشبودار پھول ۔ لہذا بچے کایہ نام رکھاجاسکتاہے ،البتہ بزرگانِ
د ین کے نام پررکھیں توزیادہ بہترہے تاکہ ان کی برکتیں
حاصل ہوں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی
اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا