Muhammad khattab naam rakhna kaisa ?

محمد خطاب نام رکھنا کیسا ؟

مجیب: فرحان احمد عطاری مدنی

فتوی نمبر: Web-630

تاریخ اجراء: 08ربیع الثانی 1444  ھ/04 نومبر 2022 ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   بچہ کا نام ”محمد خطاب“ رکھنا کیسا؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

  خطاب(ط پر تشدید کے ساتھ) کا معنی ہے بہت بیان کرنے والا، لہذا محمد خطابنام رکھ سکتے ہیں۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم