مجیب:مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1702
تاریخ اجراء:15شوال المکرم1445 ھ/24اپریل2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا محمد جریر نام رکھنا درست ہے ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
حضور صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہٖ
وسلم کے صحابی کا نام جریرہے، جو انتہائی خوبصورت تھے،
ان کی نسبت سے ”محمد جریر“ نام رکھنے میں کوئی حرج
نہیں۔
مفتی احمد یار خان نعیمی
رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”جریر بن عبد اللہ مشہور
صحابی ہیں ، نہایت حسین اور خوش اخلاق تھے ، عمر فاروق آپ
کو یوسف علیہ السلام سے تشبیہ دیتے تھے ، حضور کی
وفات کے سال اسلام لائے۔ “(مراۃ المناجیح، جلد1، صفحہ 194، نعیمی کتب خانہ ،
گجرات)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا