مجیب: ابو رجا محمد نور المصطفیٰ عطاری
مدنی
فتوی نمبر: WAT-1237
تاریخ اجراء: 11ربیع الثانی 1444 ھ/07نومبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
محمد
حکیم نام رکھنا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
محمد حکیم نام رکھنا جائز ہے۔اس نام کی کئی شخصیات
ہمارے اسلاف میں گزری ہے ،ایک مشہور صحابی حضرت سیدنا حکیم بن حزام رضی
اللہ عنہ بھی ہیں۔
البتہ!یہ یادرہے کہ احادیث
مبارکہ میں نام محمدکی فضیلت وترغیب آئی ہےاورظاہریہ
ہے کہ یہ فضیلت
تنہا"محمد" نام رکھنے کی ہے
لہذا بہتر یہ ہے کہ اولابیٹے کانام
صرف"محمد"رکھاجائے اورپھرپکارنے کے لیے محمدحکیم وغیرہ
رکھ لیاجائے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا