مجیب: فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-444
تاریخ اجراء: 20ذوالحجۃالحرام1443
ھ/20جولائی2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
محمد حیدر نام رکھنا کیسا؟ اس میں
معنی کے اعتبار سے کچھ مضائقہ تو نہیں ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
محمد حیدرنام رکھ سکتے ہیں ، حیدرکے معنی
شیرہیں ، لہذامعنوی اعتبارسے بھی اس میں کوئی
حرج نہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا