مجیب: ابو احمد محمد انس رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-1520
تاریخ اجراء: 02رمضان المبارک1444 ھ/24مارچ2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بچے کا نام دانیال
رکھا ہو تواسکےساتھ محمد لگا سکتےہیں
یا نہیں ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
دانیال ایک نبی علی
نبینا وعلیہ الصلاۃ و السلام کا
نام ہے اس نسبت سے یہ نام رکھنا
جائز و درست ہے اور اس سے پہلے محمد بھی لگا سکتےہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا