فتوی نمبر:WAT-121
تاریخ اجراء:26صفرالمظفر1443ھ/04اکتوبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
محمد باسط نام رکھنا کیسا ہے
؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
محمد باسط نام رکھنا جائز ہے کہ باسط ،اللہ تبارک وتعالی کے صفاتی
ناموں میں سے ایک نام ہے،جس کامطلب ہے :"کشادگی کرنے
والا" مگر ان ناموں میں سے نہیں ،جو اللہ تبارک و تعالی کے
ساتھ خاص ہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا