مجیب: مولانا محمد انس رضا عطاری
مدنی
فتوی نمبر: WAT-628
تاریخ اجراء: 06شعبان المعظم 1443ھ/10مارچ 2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
میں اپنے بیٹے کا نام
محمد عبد القادر رکھنا چاہتا ہوں لیکن بعض لوگ کہتے ہیں کہ عبد القادر
کے ساتھ محمد نام نہیں رکھ
سکتے۔ تو کیا یہ ٹھیک ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
عبد القادر کے ساتھ محمد نام رکھ سکتے ہیں ، ا س میں
کوئی حرج نہیں ہے۔عبدالقادرمیں "القادر"سے
مراداللہ تعالی کی ذات ہے
تواس کامعنی بنے گا،قادریعنی اللہ تعالی کابندہ
اوراس کے ساتھ محمدنام لگانابالکل درست ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا