مجیب: مولانا محمد بلال عطاری
مدنی
فتوی نمبر: WAT-1984
تاریخ اجراء: 18صفرالمظفر1445ھ /05ستمبر2023ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
محمدآہل خان
نام رکھنا کیسا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
آہل
کے چند
معانی ہیں مانوس،پالتو
اور گھریلو جانور،کنبہ دار ،آباد ، ان
دو معانی :کنبہ دار ،آباد،کے اعتبار سے یہ نام رکھ سکتے ہیں،البتہ بہتر یہ
ہے کہ
نام محمد رکھیں اور پکارنے
کے لیے انبیاء کرام ،صحابہ
وصالحین کے ناموں میں
سے کوئی نام رکھ لیا جائے ۔
قاموس میں ہے:" الآھل:مانوس،پالتو اور گھریلو
جانور،کنبہ دار ،آباد۔"(قاموس الوحید،ص140)
نوٹ: ناموں کے بارے میں
تفصیلی معلومات حاصل کرنے کےلیےمکتبۃ المدینہ کی
مطبوعہ کتاب ’’نام رکھنے کے احکام‘‘کا مطالعہ کیجئے۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا