فتوی نمبر:WAT-497
تاریخ اجراء:24 جمادی الاخری 1443ھ/28جنوری 2022
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
مِرحا کا مطلب تکبر ، اکڑ ،
اِترانا بھی ہے ، لہٰذا غلط
معنیٰ کا احتمال ہونے کی وجہ سے یہ نام نہ رکھیں، اس کے علاوہ کوئی دوسرا
اچھا نام رکھیں ۔ مکتبۃ المدینہ کی کتاب ”نام
رکھنے کے احکام“ میں بہت سے نام دیے گئے ہیں ۔وہاں سے دیکھ
کر کوئی سا بھی اچھا نام رکھ لیں ۔ یہ کتاب دعوت
اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.net
سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
کتبہ
المتخصص فی الفقہ الاسلامی
ابو حذیفہ محمد شفیق
عطاری
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا