مجیب:مولانا عابد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1779
تاریخ اجراء:11محرم الحرام1446ھ/18جولائی2024ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بیٹے کا نام محمد میرہادی رکھ سکتے ہیں ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
"محمد میر ہادی" نام رکھنا جائز ہے۔"میر " کے معنی افسر اور سردار کے ہیں۔"ہادی " کے کئی معنی ہیں: راستہ دکھانے والا، مرشد، رہبر وغیرہ نیز "ہادی "اللہ پاک کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے اور یہ ان ناموں میں سے ہے کہ جن کا مخلوق پر بھی اطلاق جائز ہے۔ بلکہ خودنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک اسماء میں سے ایک اسم ہادی بھی ہے ۔
مزید اچھے اچھے ناموں اور ناموں سے متعلق معلومات کیلئے مکتبۃ المدینہ کی کتاب ”نام رکھنے کے احکام“ پڑھیں یہ کتاب آپ نیچے دیئے گئے لنک سے بالکل فری ڈاون لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
https://www.dawateislami.net/bookslibrary/ur/naam-rakhnay-kay-ahkam
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا