مجیب: مولانا محمد ماجد رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1370
تاریخ اجراء: 04رجب المرجب1445 ھ/16جنوری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
میزاب رحمت نام
رکھنا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
میزابِ رحمت ،خانہ کعبہ کےپرنالے کو کہاجاتا ہے بطور
نسبت یہ نام رکھنا جائز ہے لیکن
بہتر یہ کہ اسلاف کے ناموں پر نام رکھا جائے ۔
آپ مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب ’’ نام رکھنے کے
احکام‘‘ حاصل کریں،اس کا مطالعہ کریں اور اس کے آخر میں
صحابہ و صحابیات رضی اللہ تعالی عنہم اور دیگر بزرگان دین کے نام
بیان کیےگئے ہیں اس میں سے کوئی نام رکھ لیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
محمد نام رکھنے کا حدیث سے ثبوت ہے یا نہیں؟
نبی یا نَبِیَّہ نام رکھنا کیسا؟
محمد رافِع نام رکھنا کیسا؟
اللہ عزوجل کے ناموں سے پہلے لفظِ عبد لگانے کا حکم؟
رحمٰن نام رکھنا کیسا ؟ اگر ناجائز ہے ، تو کیا ڈاکومنٹس سے تبدیل کروانا ہوگا ؟
فرشتوں کے ناموں پر بچوں کے نام رکھنا کیسا ؟
ارحم نام رکھنا کیسا ؟
محمدمسیب نام رکھنا